چینی کی صنعت کا آڈٹ کرنے کا آغاز  کیا جارہا ہے، چیئرمین ایف بی آر   

چینی کی صنعت کا آڈٹ کرنے کا آغاز  کیا جارہا ہے، چیئرمین ایف بی آر   

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر  شبر زیدی نے کہا ہے کہ چینی کی صنعت کا آڈٹ کرنے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ جمعراتکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ چینی کی صنعت کے آڈٹ کا آغاز کیا جارہا ہے اور آڈٹ کا مقصد ٹیکس ادائیگی کو یقینی بنانا اور شفافیت کو فروغ دینا ہے۔  

چیئرمین ایف بی آر   

مزید : صفحہ اول