اسلام آبادکے گردو نواح، ملاکنڈ، سوات اوردیرمیں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

اسلام آبادکے گردو نواح، ملاکنڈ، سوات اوردیرمیں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملاکنڈ، سوات، اپر اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، روالپنڈی اور اسکے گردونواح میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ

مزید : صفحہ اول