پنجاب اسمبلی کااجلاس 18نومبر  کو طلب،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کااجلاس 18نومبر  کو طلب،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کااجلاس 18نومبر کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے اور اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے اجلاس کاایجنڈا بھی جاری کردیا ہے۔
اجلاس طلب

مزید :

صفحہ آخر -