وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی ہائیکورٹ میں چیلنج

  وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جمعرات کو وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی،سنگل بنچ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست پر انہیں بحال کیا، درخواست میں کہاگیاکہ سنگل بنچ کے فیصلے میں قانونی تقاضوں کو نظر انداز کیا گیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سنگل بنچ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔وفاقی حکومت نے 13 جون کو مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹایا تھا،مشتاق سکھیرا نے وفاقی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،مشتاق سکھیرا کی درخواست پر چیف جسٹس نیاطہر من اللہ نے انہیں 19 ستمبر کو بحال کیا تھا
بلاول بھٹو زر داری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو دو پہر تین بجے زرداری ہاؤس اسلام آباد ہوگا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔
بلاول

مزید :

صفحہ آخر -