خراب موسم،طیاروں کی کمی کے باعث ملکی و غیر ملکی 9 پروازیں متاثر،6 منسوخ

  خراب موسم،طیاروں کی کمی کے باعث ملکی و غیر ملکی 9 پروازیں متاثر،6 منسوخ

  



لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں سمیت موسم کی خرابی کی وجہ سے جمعرات کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی 9 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 6 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ تین پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ دوسری جانب کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں بھی بدستور گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔

پروازیں منسوخ

مزید : صفحہ آخر