شادباغ کے علاقے میں نئی نویلی دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق

شادباغ کے علاقے میں نئی نویلی دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شادباغ کے علاقے میں نئی نویلی دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مری نامی خاتون کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ مریم کے لواحقین نے اس کے سسرالیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مریم کو زہر دے کر ہلاک کیا ہے جبکہ تھانہ شادباغ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ مقتولہ مریم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر حقائق کا علم ہوسکے گا۔ پولیس کے مطابق مریم نے چند روز قبل فیصل حسن نامی شہری سے پسند کی شادی کی تھی۔ 

دلہن  جاں بحق

مزید : صفحہ آخر