جعفریہ حج عمرہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے  ہوپ پنجاب کے تمام دھڑوں کا اجلاس آج بلا لیا

 جعفریہ حج عمرہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے  ہوپ پنجاب کے تمام دھڑوں کا اجلاس ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے تمام دھڑوں کو یکجا کرنے کے لئے جعفریہ حج عمرہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر نے کمر کس لی۔ آج اپنے ادارے منہاج الحسین واقع جوہر ٹاؤن میں باہمی اختلاف بھلا کر پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کو خصوصی دعوت پر بُلا لیا۔ انہوں نے تمام حج آرگنائزر کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لئے خصوصی شرکت کی درخواست کی ہے۔

 ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر

مزید : صفحہ آخر