پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت چوتھی مشاورتی حج ورکشاپ 21نومبر کو ہو گی

 پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت چوتھی مشاورتی حج ورکشاپ 21نومبر کو ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج 2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں چوتھی مشاورتی حج ورکشاپ 21نومبر بروز ہفتہ کو ملتان میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری صدارت کریں گے،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد محمد بریچ،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش بھی شریک ہوں گے،ہوپ پنجاب کے چیئرمین رانا شاہد نذیر کو بھی دیگر نمائندوں سمیت شرکت کی دعوت دی گئی ہے،حج 2019ء کی سعادت حاصل کرنے والوں کو بھی دعوت دی گئی ہے تا کہ وہ اپنے تجربات کی روشنی میں حج پالیسی 2020ء کے لیے تجاویز دے سکیں،ڈائریکٹر حج ملتان میزبان ہوں گے۔

حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر