سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد محمد بریچ کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس

  سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد محمد بریچ کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد محمد بریچ کی زیر صدارت لاہور میں میٹنگ،لاہور سے آئی ٹی سپیشلسٹ میڈم صائمہ اور ان کی ٹیم شریک ہوئی،اسلام آباد سے جمیل الرحمن،حکیم اللہ خٹک تشریف لائے،حج2020ء کے لیے حج فارم سمیت دیگر امور جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹرائزڈ کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر