صوبائی دارالحکومت، ڈکیتی چوری کی متعد د وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال و ز ر سے محروم

صوبائی دارالحکومت، ڈکیتی چوری کی متعد د وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال و ز ر ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق شما لی چھا ؤ نی میں مبین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ما ڈل ٹا ؤ ن میں شو کت کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،گا رڈ ن ٹا ؤ ن میں جا وید کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ60ہزارکی نقدی ودسامان،ہر بنس پو رہ میں مجا ہد کے گھر  سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،مز نگ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات وقیمتی سا ما ن،شا د با غ میں جمیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،شا لیما ر میں ند یم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن، ڈیفنس بی،سبز ہ زار اورلا ڑ ی اڈہ میں گاڑیاں اورجو ہر ٹا ؤ ن،قلعہ گجر سنگھ،نشتر کا لو نی،ما ڈل ٹا ؤ ن،قلعہ گجر سنگھ،ہر بنس پو رہ،اچھر ہ،ما ڈل ٹا ؤ ن اورمو چی گیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی