کوٹ لکھپت جیل میں  45 سالہ قیدی دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت جیل میں  45 سالہ قیدی دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)کوٹ لکھپت جیل میں قید 45 سالہ قیدی نوید پر اسرار طور پر دم توڑ گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید نوید کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -