ایس پی سٹی ڈویژن کا سیشن کورٹ اور ایس پی ماڈل ٹاؤن کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ 

ایس پی سٹی ڈویژن کا سیشن کورٹ اور ایس پی ماڈل ٹاؤن کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ 

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی سٹی ڈویژن سید غضنفر علی نے سیشن کورٹ ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ کیا۔دونوں افسران نے کورٹس کے تمام داخلی راستوں اور مورچوں پرتعینات اہلکاروں کو چیک کیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے سینئر سول جج ہدایت اللہ شاہ سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔

مزید : علاقائی