حکومت معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کرے،کاشف امین

حکومت معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کرے،کاشف امین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے آرگنائزر کاشف امین نے کہا ہے کہ حکومت کو ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے،ڈالرز کی قیمتوں کو مزید کم کرنا چاہئے،معاشی بحران کی صورتحال میں فیڈرل بو رڈ آ ف ریو نیو کو پا کستان ریو نیو اتھا رٹی بنا نے کا فیصلہ قابل ستائش نہیں۔
،موجودہ حالات میں ایف بی آر کو تجربات کی بھینٹ چڑھانے کیوجہ سے ٹیکسز آمدن کے اہداف حاصل کرنے کیلئے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔