تبدیلی سرکار نے لاہور کو آلودہ ترین شہر بنا دیا،اشرف بھٹی

تبدیلی سرکار نے لاہور کو آلودہ ترین شہر بنا دیا،اشرف بھٹی

  



لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمدا شرف بھٹی نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کی وجہ سے پنجاب بالخصوص لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے جس کی وجہ سے جہاں پر شہریوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے تو وہیں پر آئے روز سکولوں کے بچوں کو بھی چھٹیاں دینی پڑ رہی ہیں جس کی وجہ سے ان کی تعلیم کا بھی حرج ہو رہا ہے افسوس کی بات ہے کہ ایک ہنستے کھیلتے اور ترقی کرتے ہوئے ملک کو تبدیلی سرکار نے اپنی پالیسوں کی وجہ سے کباڑ خانے میں تبدیل کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1