فکر اقبال کے موضوع پرکانفرنس

فکر اقبال کے موضوع پرکانفرنس

  



لاہور (پ ر)  پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیر اہتمام ’فکر اقبال کی عصری معنویت‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آج صبح 9:30بجے شیرانی ہال میں ہوگی جس میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال، ڈاکٹر سید تقی عابدی  ودیگر شرکت کرینگے۔

ایران، ترکی، جاپان اور پاکستان بھر سے  مندوبین شرکت کریں گے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 1