تاجروں کے مسائل جلد حل کرینگے،شبیر سیال

تاجروں کے مسائل جلد حل کرینگے،شبیر سیال

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر شبیرسیال کی اے سی سٹی ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھا سے ملاقات، ٹاؤن شپ مین بازار میں پرائس کنٹرول کمیٹی کیمپ اور تجاوزات کے حوالے سے گفتگو، شبیرسیال کا کہنا تھا کہ تاجروں کے مسائل حکومت ترجیح بنیادوں پر حل کرے گی۔

 اور مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے گا اور ذخیر ہ اندوزوں اور زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1