سموگ پر خصوصی سیمینار آج ہو گا

سموگ پر خصوصی سیمینار آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’سموگ‘ پر خصوصی سیمینارآج صبح 10بجے ہوگا جس میں ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ، ڈائریکٹر ای آئی اے حکومت پنجاب نسیم الرحمان و دیگر شرکت کریں گے۔