مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ میں نیشنل یوتھ اسمبلی لاہور ڈویژن کی تقریب

مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ میں نیشنل یوتھ اسمبلی لاہور ڈویژن کی تقریب

  



لاہور(پ ر)مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ میں نیشنل یوتھ اسمبلی لاہور ڈویژن کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں نیشنل یوتھ اسمبلی کے اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس چیز پر زوردیا کہ ملک میں آئے روز محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی ہڑتال اور پی ڈی بند کر کے درپیش مسائل کو گورنمنٹ احسن اور جلد از جلد جلد حل کرنے کی کوشش کریں تاکہ کہ غریب مریض دربدر ٹھوکروں سے بچیں نیز اس چیز پر بھی زور دیا گیا کہ عوام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ساتھ مریض اور ان کے ساتھ آیے ہوے لواحقین بہتر برتاؤ کریں خوش اخلاقی سے پیش آئیں اس کے ساتھ ساتھ ساتھ پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے نبھائے گورنمنٹ بھی چاہیے کہ ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف کے جائز حقوق تحفظات کا خیال رکھے تاکہ محکمہ صحت کی مزید رہنمائی ہو سکے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1