ریڈی میڈ گارمنٹس کے وفد کی وائس چیئرمین ایل ڈی اے کے ساتھ ملاقات

ریڈی میڈ گارمنٹس کے وفد کی وائس چیئرمین ایل ڈی اے کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس کے صدر عمرجاوید بٹ کی قیادت میں وفد کی ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران سے ملاقات،ملاقات میں شاہ عالم مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے گفتگو، ایس ایم عمران نے یقین دہانی کروائی کہ مارکیٹ کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ کوشش کی جائیں گی۔

،جتنے بھی مسائل کے بارے میں آج آگاہ کیا گیا ہے ان کو بہت جلد ایوان اعلیٰ تک پہنچا یا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1