حکومت نوازشریف کے ایشو پر آئین کے دائرے میں اقدامات کر رہی ہے،عادل حفیظ

  حکومت نوازشریف کے ایشو پر آئین کے دائرے میں اقدامات کر رہی ہے،عادل حفیظ

  



لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ حکومت جو بھی کررہی ہے وہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر عمل کر رہی ہے۔کل اگر نواز شریف بھی اسحاق ڈار کی طرح واپس نہیں آئیں گے تو لوگ حکومت سے ہی پوچھیں گے شاید اس نے کوئی این آر او دیا ہے جس کے نتیجے میں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی گئی۔

،وہ شیورٹی بانڈ بھریں قانونی تقاضے پورے کریں علاج کیلئے بیرون ملک جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1