تحریک انصاف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے،سجاد ندیم

      تحریک انصاف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے،سجاد ندیم

  



لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء چوہدری سجاد ندیم عرف پپا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے اور انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان معاشی بحران سے نکل کر ترقی کی راہ پرگامزن ہو جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ مولانا صاحب کا پلان اے جس طرح ناکام ہوا ہے پلان بی بھی اسی طرح ناکام ہو گا کیونکہ ان کا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1