جشن میلاد مصطفی

  جشن میلاد مصطفی

  



لاہور(پ ر) جشن میلاد مصطفی آج بروز جمعہ 15 نومبرکو عصر تا عشا ء D-250شام نگر گلشن راوی لاہور میں کاروان رفاعی سالار کارواں ابن فقیر سید طارق حسین الرفاعی الھاشمی کی زیر قیادت ایک محفل میلاد کا انتظام کیا گیا ہے جس میں لنگر رفاعی ہر خاص و عام کیلئے ہو گا شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے جس میں مشہور نعت خواں خرم رضا رفاعی اور دوسرے تما م نعت خواں عیقدت کے پھول نچھاور کر یں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1