پروڈیوسر علی رضانے محفل تھیٹر کا انتظام سنبھال لیا
لاہور (فلم رپورٹر) پروڈیوسر علی رضا نے اک دفعہ پھر محفل تھیٹر لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف تھیٹر پروڈیوسر علی رضا نے اک بار پھر سے محفل تھیٹر کے انتظامات سنبھال لئے ہیں آئندہ چند روز میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اس موقع پر تھیٹر سے وابستہ لوگوں نے علی رضا کو مبارکباد پیش کی اور ربیع الاول کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا پروڈیوسر علی رضا خان کا کہنا تھا کہ میری کوششِ ہو گی کہ محفل تھیٹر کی پرانی رونقیں بحال کر سکوں اور لوگوں کو معیاری ڈرامہ پیش کر سکوں۔