راشد قریشی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

      راشد قریشی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے الخدمت کراچی کے ایزیکیٹؤ ڈائریکٹر راشد قریشی کے والد اور جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن معراج الدین قریشی کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر