سندھ اسمبلی، اجلاس کا ایک گھنٹہ چالیس منٹ تاخیر سے آغاز

  سندھ اسمبلی، اجلاس کا ایک گھنٹہ چالیس منٹ تاخیر سے آغاز

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کواسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ایک گھنٹہ چالیس منٹ تاخیر کے ساتھ شروع ہوا۔کارروائی کے آغاز میں حکومتی رکن شمیم ممتاز نے روایتی طور پی پی قیادت کی صحت اور شہیدوں کے لیے دعائے مغفرت کرائی۔شمیم ممتاز نے عمرکوٹ تھر میں بارش، آسمانی بجلی اور ہلاکتوں پر بھی دعا کی درخواست کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر