چمکنی،فائرنگ سے جاں بحق ڈی ایس پی کی پولیس لائن میں نماز جنازہ ادا وزیراعلی سمیت اہم شخصیات کی شرکت

چمکنی،فائرنگ سے جاں بحق ڈی ایس پی کی پولیس لائن میں نماز جنازہ ادا وزیراعلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (کرا ئم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے چمکنی میں مسلح افراد کے فائر نگ سے جاں بحق ہو نے والے شہید کی نما ز جنا زہ گزشتہ روز ملک سعد شہید پولیس لا ئن میں ادا کر دیا گیا جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت انسپکٹر جنرل آ ف پولیس خیبر پختونخوا اور ڈی آ ئی جی کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ سمیت کثیر تعداد میں اعلی پولیس آفسر ان نے شر کت کی اور شہید ہو نے والے کے جسد خاکی پر پھو لو ں کی چادر چڑھا ئی اور سر کا ری اعزاز کیسا تھ اپنے گاؤ ں راوا نہ کر دیا گیا