مردان،شیخ ملتون میں ڈاکوؤں  نے تاجر کو نقدی سے محروم کردیا 

مردان،شیخ ملتون میں ڈاکوؤں  نے تاجر کو نقدی سے محروم کردیا 

  



مردان(بیورورپورٹ) شہر کے پوش علاقہ شیخ ملتون میں نقاب پوش ڈاکوؤں نے ایک تاجر کو ہزاروں روپے نقدی سے محروم کردیا پولیس کے مطابق زبیر نامی تاجر دکان بند کرکے اپنے گھر جارہاتھاکہ سیکٹر سی کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر 65ہزار روپے چھین کر فرارہوگئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر