محمد ریاض خان کی والدہ  ماجدہ انتقال کرگئیں 

   محمد ریاض خان کی والدہ  ماجدہ انتقال کرگئیں 

  



مردان (بیورورپورٹ) ایس ڈی او واپڈ اکنسٹرکشن محمد ریاض خان کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ آج بروز جمعہ صبح 10 بجے بغدادہ جنازگاہ نزد شین گل ہوٹل اداکی جائے گی۔مرحومہ محمد نواز خان کی بھی والدہ،ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر میاں عبدالباری کی ہمشیرہ جبکہ ڈاکٹر آصف کی چچی تھیں رسم قل اور فاتحہ خوانی شیخ ملتون کے سیکٹر ٹی میں محمد ریاض خان کی اقامت گاہ پر اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر