پبی میں ڈاکوؤں کا راج،سرشام عوام لوٹنے لگے،پولیس خاموش

پبی میں ڈاکوؤں کا راج،سرشام عوام لوٹنے لگے،پولیس خاموش

  



پبی (نمائندہ پاکستان) تھا نہ پبی کے حدودامن و امان کی حا لت خراب سر شام ڈاکوؤں لوگوں کو لو ٹتے ہیں پو لیس خاموش ہے ایر یگیشن نہر میں پا نی کی کمی کی وجہ سے ز ر عی زمین بنجر، زمیندار معا شی بد خالی کے شکار ہیں روڈ کے کنارے گند گی کے ڈھیر پڑے ہیں جس کی و جہ سے بیما ریاں پھیلنے کا اند یشہ ہیں اس کو اٹھا نے کے لئے اقد مات کیجا ئے ان خیالا ت کا اظہار امانکوٹ پبی کے عوام نے اے سی پبی حلیمہ عبید کی جانب سے منعقد کھلی کچہری میں اپنے شکا یات اور مسائل بیان کر تے ہوئے کیا کھلی کچہری میں اے اے سی پبی عامر محمد یوسفز ئی اے ایس ڈی ای او پبی واصف الرحمن ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم غنی اکبر تحصیلدار قیصرخا ن گرداور گو ہر علی ایس ڈی او بلڈ نگ میاں جہا نزیب سمیت دیکر محکموں کے افسران بھی موجودتھے عوام نے اپنے مسائل بیان کر تے ہوئے کہاکہ چو کی ممریز چلہ روڈ پر کنڈے ٹھیکدار نے بنا ئیں ہیں اس میں پیپ لگا کر بند کریں تا کہ آمد ورفت میں آسانی ہو نجی اور سر کاری سکولوں کی نتائج بہتر بنا نے کے لئے چیک اینڈ بیلنس کا نظام مزید بہتر بنا یا جا ئے ریسکیو1122 کے اہلکاروں کو ہدایت کیجا ئے کہ خطرناک بیما روں کو پبی ہسپتال کے ساتھ ساتھ نو شہرہ اور پشاور کے ہسپتالوں کوبھی پہنچا یا جا ئے امانکوٹ چو کی درب اور محب بانڈہ کی حد براری کی جا ئے تا کہ ضلع چار سدہ کے پو لیس کے ساتھ یہ تنازعہ حل ہوسکیں ٹی ایم اے پبی کوہدا یت کی جا ئے کہ اما نکوٹ سے گند گی اٹھا نے کیلئے ہفتہ وار روز مقرر کریں سمیت دیگر مسا ئل بیان کئے کھلی کچہری سے اے سی پبی حلیمہ عبید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صو با ئی حکومت کی ہدایت  کی رو شنی میں عوام کی دہلیز پر یہ کھلی کچہری منعقد کی جا تی ہے کہ عوام کو اپنے مسائل حکام با لا تک آسا نیسے پہنچ سکیں اور جو مسائل موقع پر حل ہوتے ہیں متعلقہ افسران کو ہدا یت کریں انہوں نے موقع پر مو جود افسران سے وا بستہ مسائل موقع پر حل کر نے کی ہدا یت کی اورجو مسا ئل موقع پر حل ہونے کے نہیں تھے ان کے حل کے لئے متعلقہ افسروں کے ساتھ میٹینگ میں حل کرنے کے لئے اقدا مات کریں گے اور آئندہ کھلی کچہری میں اس کی تفصیل آپ کے سا منے پیش کر ینگے انہوں نے پولیس کو گشت بڑھا نے کی بھی ہدا یت کی۔۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر