لیگی رہنما طلال چوہدری کی بے نامی جائیداد سیل، بڑا جھٹکا لگ گیا

لیگی رہنما طلال چوہدری کی بے نامی جائیداد سیل، بڑا جھٹکا لگ گیا
لیگی رہنما طلال چوہدری کی بے نامی جائیداد سیل، بڑا جھٹکا لگ گیا

  



فیصل آباد  (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایکشن جاری ہے اور اس سلسلے میں ایک اور بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ حکام نے (ن) لیگی رہنما طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل کر دی ہے۔ طلال چودھری کی ایڈن گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع جائیداد سیل کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طلال چودھری کی جائیدادبے نامی کے ساتھ غیر قانونی بھی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد