آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی

آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی
آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت 22 روز پمز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے باوجود نہ سنبھل سکی جس پر میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو مزید ایک ہفتے کے لیے پمز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سابق صدر کا بلڈ پریشر، شوگر لیول معمول پر نہ آسکا، بلڈ پریشر اور شوگر لیول اتار چڑھاﺅ کا شکار ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد