گلگت بلتستان میں کہیں بھی لا اینڈ آرڈر کی خلاف ورزی نہیں ،نگران وزیراعلیٰ جی بی 

گلگت بلتستان میں کہیں بھی لا اینڈ آرڈر کی خلاف ورزی نہیں ،نگران وزیراعلیٰ جی ...
گلگت بلتستان میں کہیں بھی لا اینڈ آرڈر کی خلاف ورزی نہیں ،نگران وزیراعلیٰ جی بی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ جی بی میرافضل خان نے کہاہے کہ گلگت کے لوگ پرامن طریقے سے رہتے ہیں ، گلگت بلتستان میں کہیں بھی لا اینڈ آرڈر کی خلاف نہیں ،ووٹنگ کے عمل میں کہیں بھی رکاوٹ نہیں ،سکیورٹی سخت ہے ،لوگ سکیورٹی عملے سے تعاون کررہے ہیں ۔
نگران وزیراعلیٰ جی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ بھارت کے عزائم کو خاک میں ملایا، بھارت ہمیشہ سے سازشیں کرتارہا ہے،ان کاکہناتھاکہ فوج اپنی جانوں پر کھیل کر ملک کی حفاظت کرتی ہے ۔