”باجی راﺅ مستانی“ میں جاندار کردار نبھانے کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں،پریانکا چوپڑا

”باجی راﺅ مستانی“ میں جاندار کردار نبھانے کے لئے سخت محنت کر رہی ...
”باجی راﺅ مستانی“ میں جاندار کردار نبھانے کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں،پریانکا چوپڑا

  

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی نئے آنے والی ”باجی راﺅ مستانی“ میں جاندار کردار نبھانے کے لئے سخت محنت کررہی ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے کہا کہ بحیثیت اداکار وہ اپنی ہر فلم میںاپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے سخت محنت کرتی ہیں اور وہ باجی راﺅ مستانی فلم کیلئے بھی سخت محنت کر رہی ہیں فلم میں پریانکا چوپڑا پنجابی دیسی لڑکی کا کردار نبھائیں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون بھی شامل ہے۔

مزید :

کلچر -