فلم ”دی پینگوئن آف مڈگاسکر “26نومبر کو ریلیز ہو گی

فلم ”دی پینگوئن آف مڈگاسکر “26نومبر کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی)ایکشن اور کامیڈی سے بھری اینی میٹڈ فلم دی پینگوئن آف مڈگاسکر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی چارنٹ کھٹ پیاری پینگوئنز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کوشیطان صفت آکٹوپس سے بچانا چاہتی ہیں۔فلم کے اس ٹریلر میں یہی کچھ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے یہ پیاری پینگوئنز اس خطرناک آکٹوپس کا مقابلہ کرتی ہیں اور اس کے ناپاک ارادوں کو ناکام بناتی ہیں۔کیا یہ چاروں پینگوئنز اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکیں گی یہ جاننے کے لئے 26 نومبر کا انتظار کرنا پڑے گا۔

مزید :

کلچر -