فلم” ہپی نیو ائیر“ کا ایک اور گیت آگیا

فلم” ہپی نیو ائیر“ کا ایک اور گیت آگیا

  

ممبئی (این این آئی)چنائے جوڑی کی ایکشن اور رومانس سے بھری نئی فلم” ہپی نیو ائیر“ کا ایک اور گیت آگیا ہے ۔ اس گانے کا نام ہے نان سینس کی نائیٹ ،پیش کیا جارہا ہے بالی وڈ کے شہنشاہ کو خراج تحسین-شاہ رخ خان ہوں یا ابھیشک بچن یا پھر دپیکا پڈوکون سب کے سب طوفان برپا کرنے نکلے ہیں ۔مکھا سنگھ کی آواز میں گائے اس گیت میں امیتابھ بچن کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔بگ بی کے گانوں اور ڈائیلاگز پر سارے کے سارے ادھم مچارہے ہیں۔مستی سے بھرے فلم ہیپی نیو ائیر اس چوبیس کو آرہی ہے ۔

مزید :

کلچر -