فلم ”بگ ہیرو سکس“ کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ”بگ ہیرو سکس“ کا پہلا ٹریلر جاری

  

نیویارک(این این آئی) تھری ڈی کمپیوٹر اینیمٹڈ سپر ہیرو فلم بگ ہیرو سکس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم سات نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم بگ ہیرو سکس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم کی کہانی فکشنل کامک سپر ہیروز پر مبنی ہے، جنہیں شہر میں کرائم کے خاتمے کیلئے ایک نوجوان روبوٹ کی شکل میں تیار کرتا ہے،فلم میں ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کیے گئے ہیں،کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز اور موشن پکچرز کے تحت رواں سال سات نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -