راجر فیڈرز نے شنگھائی ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

راجر فیڈرز نے شنگھائی ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                             شنگھائی: (آن لائن) نامور سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پہلی بار شنگھائی ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے فرنچ حریف جائلز سائمن کو شکست دی۔ اس فتح کے بعد فیڈرر اے ٹی پی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ سیزن کا چوتھا ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد فیڈرر نے والہانہ اور جذباتی انداز میں دونوں ہاتھ فضا میں بلند کر کے فتح کا جشن منایا۔ گروئن انجری کے شکار جائلز سائمن کورٹ پر تیزی سے حرکت کرنے سے قاصر رہے۔