جونئیر سلطان آف جوہر ہاکی کپ پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ برابر

جونئیر سلطان آف جوہر ہاکی کپ پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ برابر

  

                       ملائشیا: (سپورٹس ڈیسک) جونیئر سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی جونئیر ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ کھیل کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ تاہم دوسرے ہاف میں محمد نوید نے شاندار گول کر کے پاکستان کو ایک صفر کی برتری دلا دی۔ کھیل کے ساٹھویں منٹ میں آسٹریلیا نے گول کر کے حساب برابر کر دیا۔ اسی ایک ایک کی برابری پر میچ ختم ہو گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -