ممتاز ادیبہ ثریا جبیں سپرد خاک، جنازے میں ادیبوں شاعروں کی شرکت

ممتاز ادیبہ ثریا جبیں سپرد خاک، جنازے میں ادیبوں شاعروں کی شرکت

  

لاہور(ادبی رپورٹر)ممتاز شاعر میجر (ریٹائرڈ) خالد نصیر کی والدہ ممتاز ادیبہ محترمہ ثریا جبیں مرحومہ کو گذشتہ روز ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ ٹی بلاک کی جامع مسجد میں اداکی گئی۔ جنازے میں ادیبوں ، شاعروں کے علاوہ اعزا و اقربا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کی دعا آج 15اکتوبر بروز بدھ 49آر بلاک ڈی ایچ اے فیز ٹو میں ہوگی۔ احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -