گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی مجلس اقبال میں شاعر و کالم نگار ناصر بشیر کا خصوصی لیکچر

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی مجلس اقبال میں شاعر و کالم نگار ناصر بشیر کا خصوصی ...

  

لاہور( ادبی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی مجلس اقبال میں گزشتہ روز ممتاز شاعر کالم نگار اور ادبیات اردو کے استاد ناصر بشیر نے اردو غزل کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا ۔ جس میں شعبہ اردو کی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم کے علاوہ مجلس اقبال کے صدر حافظ محمد جنید کے علاوہ طلباءو طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -