گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ جلّو اسٹیشن‘ کے طلبا ءکا دور ہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ جلّو اسٹیشن‘ کے طلبا ءکا دور ہ ایوان کارکنان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ جلّو اسٹیشن‘ لاہور کے طلباءاور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے طبیہ کالج‘ انجمن حمایتِ اسلام‘ ملتان روڈ‘ لاہور‘ آئی بی ایل کالج‘ سمن آباد‘ لاہور‘ گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول‘ ڈرائی پورٹ‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ کسٹم کالونی‘ والٹن روڈودیگر کا وزٹ کیا‘

 لاہور‘ گورنمنٹ پرائمری سکول‘ تھیہ ذیلداراں‘ گلبرگIII-‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ تریڈے والی‘ فیروز والا اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ ڈھامکے‘ تحصیل فیروز والا کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد567تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -