روزنامہ پاکستان کی نشاندہی پر فوری اےکشن لوں گا ، احمد علی

روزنامہ پاکستان کی نشاندہی پر فوری اےکشن لوں گا ، احمد علی

  

لاہور/اپنے نمائندے سے سےکرٹری سےٹلمنٹ پنجاب احمد علی نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ پاکستان کی نشاندہی پر فوری اےکشن لوں اگر شعبہ سےٹلمنٹ کا کوئی پٹواری اےسی غفلت کا مرتکب پاےا گےا تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل مےں لائی جائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -