شعبہ سیٹلمنٹ کے کام میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ،ڈائر یکٹر اینٹی کرپشن

شعبہ سیٹلمنٹ کے کام میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ،ڈائر یکٹر اینٹی کرپشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(اپنے نمائندے سے )اس حوالے سے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن سے معلومات حاصل کی گئی انہوں نے بتایا کہ قانوناً شعبہ سیٹلمنٹ کے پٹواری کو جس مقصد کے لیے پنجاب حکومت نے بھرتی کیا اور اس نے اپنے بنیادی کام میں غفلت کی اور پنجاب حکومت کا ریونیو استعمال کیا یہ کرپشن کے زمرے میں آتا ہے اور اس کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن قانونی کاروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے