متحدہ جمعیت علماءپاکستان کے عہدیدارن کا تعزیتی اجلاس

متحدہ جمعیت علماءپاکستان کے عہدیدارن کا تعزیتی اجلاس

  

لاہور (پ ر)متحدہ جمعیت علماءپاکستان کے عہدیداران کا تعزیتی اجلاس بیاد حضرت قبلہ مفتی محمد صفدر علی قادری ؒ صدر متحدہ جمعیت علماءپاکستان اور عالمی تحریک امن کے چیئرمین عالمی مبّلغ اسلام جانشین محدث قصوری منعقد ہوا جس میں مولانا قاری غلام شبیر قادری ، صاحبزادہ حافظ محمد ساجد قادری ، مفتی فرقان عباس، مولانا عبدالرﺅف ،مولانا غلام دستگیر ،حافظ محمد مبشر ،قاری قمر الزمان قادری نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -