ایف آئی اے کاگلبرک ایکسچینج پرچھاپہ ،5گرفتار ،ایک کروڑ 66لاکھ برآمد

ایف آئی اے کاگلبرک ایکسچینج پرچھاپہ ،5گرفتار ،ایک کروڑ 66لاکھ برآمد

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ایف آئی اے کی ٹیم نے گلبرک کی ایک ایکسچینج میں چھاپہ مار کر5افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم ہنڈی کا دھندہ کرتے تھے ،ان سے ایک کروڑ 66لاکھ روپے برآمد کئے گئے ہیں ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں آصف کے مطابق ملزموں نے اب تک ایک ارب روپے کمائے ،برآمد ہونے والی کرنسی میں ڈالرزبھی شامل ہیں ،گرفتار ملزموں میں محمد لطیف، عامر صادق، محمد نعیم وغیرہ شامل ہیں ۔ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -