16پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

16پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  


لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے16پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق،ڈسٹرکٹ آفیسر وہاڑی سپیشل برانچ پنجاب ڈی ایس پی بختیار احمد کو ایس ڈی پی اوسٹی ڈی جی خان کی خالی آسامی پر ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم حافظ آباد احسان اللہ شاد کو ایس ڈی پی او سٹی مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر،DSP سی ٹی ڈی سرگودہافضل عباس کو ایس ڈی پی او تاندلیانوالہ فیصل آباد کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی PHP ملتان منصور عالم کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی CTD فیصل آبادGhulam Mohtada Hafiz کو ایس ڈی پی او مظفر آباد ملتان کی خالی آسامی پر ،ڈی ایس پی ٹریفک قذافی CTP ملتان فیاض احمد کو ایس ڈی پی ا وصدر پاکپتن کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکواٹر پنجاب فرخ سہیل سندھو کو ایس ڈی پی او پپلاں میانوالی کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب علی اختر کو ایس ڈی پی او پتوکی قصور کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن III- ، فیصل آباد محمد اعجاز کو ایس ڈی پی صدر شیخوپورہ کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد منشاء کو CTD پنجاب کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی اللہ داد لک کو سپیشل برانچ پنجاب کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد تنویر کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی سید شجر عباس کو CTDپنجاب کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد اسلم خان کو ٹریفک پنجاب کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی فیاض احمد شیخ کو PHP پنجاب کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی / ایس ڈی پی ا ونارتھ کینٹ لاہور شکیل احمد کھوکھر کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -