کو ٹ لکھپت جیل میں بیماری کے باعث قیدی ہلا ک

کو ٹ لکھپت جیل میں بیماری کے باعث قیدی ہلا ک

  


لاہور(کر ائم سیل)کو ٹ لکھپت جیل میں قیدی ہلا ک، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مر دہ خانہ میں جمع کر وادی۔تفصیلا ت کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں عتیق الرحمان نامی شخص بیمار ہونے کے باعث ہلاک ہو گیا۔پولیس نے لاش مردہ خانے میں جمع کر وا کر ورثاء کو اطلاع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -