شاہدرہ : پولیس کی گاڑی نے 13 سالہ بھکاری کوکچل کر مار ڈالا

شاہدرہ : پولیس کی گاڑی نے 13 سالہ بھکاری کوکچل کر مار ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )شاہد رہ کے علاقہ میں پو لیس کی گا ڑی نے مبینہ طور پر 13سا لہ بھکا ر ی کو گا ڑی کے ٹا ئرو ں تلے کچل کر ہلا ک کردیا اور حا د ثہ کا ڈرا مہ ر چا د یا گیا ۔ پو لیس نے بچے کی نعش پو سٹما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کے شا ہد ر ہ بر کت ٹا ؤ ن کا ر ہا ئشی غلام محمد کا 13سا لہ بیٹا عا مر جوسگیا ں پل کے قر یب سڑ ک عبو ر کر ر ہا تھا کہ پو لیس کے تیز ر فتا ر کا ر نے ٹا ئرو ں تلے کچل د یا جس سے عا مر موقع پر ہلا ک ہو گیا ۔ور ثا کا کہنا ہے کے پو لیس کی تیز ر فتا ر گا ڑ ی نے ان کے بچے کو ٹا ئرو ں تلے رو ند د یا اور موقع پر مو جو د مزدا ٹر ک کو حرا ست میں لے کر ڈرا مہ ر چا ر ہی ہے کے ٹر ک کے ساتھ حا د ثہ ہواہے اور ڈر ئیو ر فرا ر ہو گیا ہے جس کی تلا ش کی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے ۔ا س حوا لے سے ایس ایچ شا ہد ر ہ کا کہنا تھا کے ٹر ک کی ٹکر سے حا د ثہ پیش ایا ہے ٹر ک کو حرا ست میں لے کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -