لال پل ،معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ،ہوائی فائرنگ کا تبادلہ

لال پل ،معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ،ہوائی فائرنگ کا تبادلہ

  


لاہور(کر ائم سیل)لال پل پر معمولی تلخ کلامی پر دو افرار کے درمیان جھگڑا ،ہوائی فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔موقع پر موجود افراد نے صلح کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطابق لال پل پر کھڑے دونوجوانوں کے اسمیاعیل اور سیدحسن کے درمیان معمولی تلخ کلامی کی بنا پر اچانک جھگڑا ہو گیا ۔جس پر دونوں نے ایک دوسرے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ہو ائی فائرنگ بھی کی بعدازاں موقع پر موجود لو گوں نے صلح کر وادی۔

مزید :

علاقائی -