تیز رفتار کار نے 35 سالہ شخص کو کچل ڈالا، کار سوار فرار

تیز رفتار کار نے 35 سالہ شخص کو کچل ڈالا، کار سوار فرار
 تیز رفتار کار نے 35 سالہ شخص کو کچل ڈالا، کار سوار فرار

  


لا ہور (کرا ئم سیل )ٹبی سٹی کے علاقہ میں تیز رفتا ر کا ر نے 35سا لہ شخص کو ٹا ئرو ں تلے رو ند د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔پو لیس نے نعش کی شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ٹبی سٹی پی ایس او پٹرو ل پمپ کے قر یب تیز ر فتا کا ر نے 35سا لہ شخص کو تا ئرو ں تلے کچل د یا اور کا ر سوا ر موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -